نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس ، سید مراد علی شاہ احتساب عدالت اسلام آبادپہنچ گئے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلی سندھ سید مردا علی شاہ نوری آباد پاور پلانٹ فیرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد پہنچ گئے ، احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TclgbF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments