وزیراعظم نے 3 سال میں صوابدیدی فنڈزسے کتنے پیسوں کا استعمال کیا؟اہم اعدادو شمار جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم ہاو¿س اورآفس کے اخراجات کے تازہ اعدادوشمارجاری کردئیے گئے ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمرا ن خان نے گزشتہ تین سال کے دوران صوابدیدی فنڈزسے ایک روپیہ کابھی استعمال نہیں کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gjFeK1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments