اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کرلیا کہ لاہور قلندرزکو مشکل میں ڈال دیا

ابو ظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pMmvtM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments