اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان بھر میں گزشتہ 24گھنٹے کے دورا ن کورونا وائرس سے مزید 37افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 977 ہوگئی ہے جبکہ ایک ہزار50نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3j0fhRL
via IFTTT
0 Comments