مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کرنیوالے مفتی عزیز الرحمان کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان کو گرفتار کرلیا ، مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے سمیت گرفتار کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xAJGdm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments