بلوچستان میں گیس سلنڈر کا دھماکہ، 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے ضلع واشک میں ویلڈنگ کی دکان میں ہونے والے گیس سلنڈر کے دھماکے میں آٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w4MJKg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments