لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان ریلوے نازیہ جبین نے کہا کہ گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرینوں کے حادثے کے مقام پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے ، متاثرہ افراد کی حتمی تعداد اکٹھی کر کے جاری کی جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3g1jBxZ
via IFTTT
0 Comments