پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ، معین خان کے بیٹے اعظم خان پہلی مرتبہ قومی ٹی ٹوینٹی سکواڈ اور سلمان علی آغاقومی ون ڈے سکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3x0umGH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments