اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) وزیرا عظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ ہمارا ملک مشکل وقت سے گزر چکا ہے اور اب مسلسل ترقی کرے گا،پاکستان کو بدلنے کے لئے بہت بڑی جدوجہد چل رہی ہے جو کہ اس ملک کے مستقبل کے لئے بہت اہم ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cf1r9C
via IFTTT
0 Comments