اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ کورونا ویکسین لگانے میں کوئی قباحت نہیں ، آج جمعہ کے بیانات میں بھی کورونا ویکسین لگانے کی ترغیب دی جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pnhec6
via IFTTT
0 Comments