کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی ، کراچی کنگز کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 10 اوورز کے بعد چار وکٹوں کے نقصان پر 58رنز بنالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zswc52
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments