کورونا وائر س سے مزید 46ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح2.46 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے مزید 46افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک ہزار 38کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vuK7Eo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments