ٹورنٹو ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جہاں اسلامک انسٹی ٹیوٹ آف ٹورنٹو میں دو مشتبہ افراد زبردستی داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کر لئے گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gseY0c
via IFTTT
0 Comments