اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان نے امریکی جنگی جہازوں کو طالبان کے خلاف افغانستان میں لڑنے والی فورسز کی مدد کیلئے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wT6Pr9
via IFTTT
0 Comments