بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سکول کھولنے اور امتحانات کے حوالے سے وفاقی وزارت تعلیم میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p9be6o
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments