اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بجٹ میں اربوں روپے کے ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی مسترد کرتی ہے اور ہم بجٹ میں عام آدمی کو معاشی طور پر کچلنے کی سازش کو ناکام بنائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uGwBNF
via IFTTT
0 Comments