اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بد امنی کے بڑھتے واقعات باعث تشویش ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SP5lz6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments