وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے حامد میر کے پروگرام سے متعلق بڑا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ میری دس سے 12 سالوں میں حامد میر سے نہ کبھی بات ہوئی ہے اور نہ ہی پروگرام میں گیا ہوں ، نہ کبھی جاﺅں گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3c9Vdbb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments