نگی اور گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن ، سپریم کورٹ نے بڑ ا حکم جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے متاثرے کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نگی اور گجر نالے کی چوڑائی پر کام شرو ع کرنے کا حکم جاری کر دیاہے جبکہ نالوں پر حکم امتناع بھی کالعدم قرار دیدیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iEkbUj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments