سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال کیا ہے؟ وزیرا علیٰ مراد علی شاہ نے بتاد یا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شا ہ نے صوبے میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحا ل کے بارے کہا ہے کہ سندھ میں عالمی وباءسے متاثرہ مریضوں کی تشخیص کی شرح4.5فیصد پر آگئی ہے اور ہسپتالوں پر بھی اب کچھ دباﺅ کم ہوا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35ecxYO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments