پاکستان میں موجود یورپی پیرا گلائیڈرز نے آٹھ ہزار 407 میٹربلندی پر پیراگلائیڈنگ کانیا ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )یورپی پیراگلائیڈرزنے آٹھ ہزار 407 میٹربلندی پرپیراگلائیڈنگ کانیا ریکارڈقائم کردیا،اس سے پہلے عالمی ریکارڈ 8157 میٹرکاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rj9Dfy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments