افغان جوڑے نے علاج کی غرض سے چار ماہ کا بچہ انجان پاکستانی ٹرک ڈرائیور کے حوالے کر دیا

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک افغان بارڈر بند ہونے کے باعث افغان جوڑے نے علاج کی غرض سے اپنے چار ماہ کے بچے کو انجان پاکستانی ٹرک ڈرائیور کے حوالے کر دیا جسے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں علاج کیلئے داخل کرلیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zkLlVl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments