لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈسمتھ نے کہا ہے کہ ایک دہائی تک مجھے یہود مخالف حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے، اسی وجہ سے میں نے پاکستان چھوڑا اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kGeEgP
via IFTTT
0 Comments