جمائمہ گولڈ سمتھ کے ٹوئٹ پر مریم نواز بھی میدان میں آگئیں، بڑی بات کہہ دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیرا عظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے آپ کے بیٹوں یاآپ کی ذاتی زندگی میں کوئی دلچسپی نہیں میرے پاس کہنے اور کرنے کو اور بہت کچھ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TsPpna
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments