تیسرا ٹی 20 میچ، پاکستان کی بیٹنگ جاری ، 15 اوورز کا کھیل مکمل ہوگیا

مانچسٹر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں 15 اوورز کے بعد تین وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2W7zls1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments