اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی عدم موجودگی میں ضمانت کی استدعا مسترد کردی،سابق صدر ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی عدم موجودگی میں ضمانت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق صدرکو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36fp3rt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments