عید الاضحی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر مٹھائی کا تبادلہ 

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) عید الاضحی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اوربھارت کی سیکورٹی فورسز کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3roHRhC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments