جوبائیڈن کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکی فوج کا صومالیہ میں پہلا فضائی حملہ

واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جوبائیڈن کے اقتدارمیں آنے کے بعد امریکی فوج نے صومالیہ میں پہلا فضائی حملہ کر دیا، پینٹاگون کے مطابق حملہ جالکیو شہر کے نزدیک کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xWiXIM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments