جمائما خان اور مریم نواز میں تلخی، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا رد عمل بھی آگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم عمرا ن خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ اور مسلم لیگ(ن ) کی نائب صدر مریم نواز کے درمیان ہونے والی نوک جھوک پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کا دور دور تک علم اور کتاب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zlannb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments