24 گھنٹوں کے دوران40ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار،مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 40ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار جبکہ 2 کی اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3imAPqG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments