یوٹیلیٹی سٹورزپر گھی،کوکنگ آئل ودیگراشیا کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوٹیلیٹی سٹورزپر گھی،کوکنگ آئل ودیگراشیا کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rUzI4F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments