نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، کب سنایا جائے گا؟ اہم خبر آگئی

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے جو کل سنایا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ltzS1L
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments