راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہد ا کے موقع پر پولیس شہد ا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن واستحکام کے لیے پولیس کا کردار قابل فخر ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jlBsjJ
via IFTTT
0 Comments