مینار پاکستان واقعہ،عدالت نے ملزم شہروز سعید کو 3ستمبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیشن کورٹ نے پولیس کو مینار پاکستان پر خاتون سے بد سلوکی کے کیس میں ملوث شہروز سعید نامی ملزم کی گرفتار ی سے تین ستمبر تک روک دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ke23zv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments