ملک بھر میں کورونا سے مزید 65اموات، مثبت کیسز کی شرح کہاں آگئی؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 65افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ تین ہزار84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z7TnkH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments