عائشہ اکرم کو جان کا خطرہ، پولیس نے بڑا قدم اٹھالیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے مینار پاکستان پر گریٹر اقبال پارک میں ہجوم کے ہاتھوں ہراسانی کا نشانہ بننے والی عائشہ اکرم کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WgdlLC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments