کورونا کا زور تھم نہ سکا، ایک ہی دن میں4ہزار 786کیسز رپورٹ، اموات کتنی ہوئیں؟ جانئے 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 73 افراد جاں بحق جبکہ چا ہزار 786 کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jVnMvX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments