یوم آزادی: صدر مملکت اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، اہم پیغام جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اہم پیغامات جاری کردیئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3g0G51I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments