مینارِ پاکستان واقعہ کی متاثرہ عائشہ اکرم تک یاسر شامی اور اقرار الحسن کیسے پہنچے؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ ان کا اور ڈیلی پاکستان کے اینکر یاسر شامی کا مینار پاکستان واقعے کی متاثرہ لڑکی عائشہ اکرم کے ساتھ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) پر درج نمبر کے ذریعے رابطہ ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mis0Rq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments