کورونا وائرس، ایک ہی دن میں مزید3ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، اموات کتنی ہوئیں ؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹے کے دورا ن ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 70افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین ہزار 239نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ghmqei
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments