افغانستان سے غیر ملکیوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے مزید کتنے طیارے کابل بھیجے گا ؟ بڑی خبر آ گئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان میں پھنسے غیر ملکی مسافروں کو پاکستان لانے کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنزکا کابل فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہورہا ہے جس کیلئے پی آئی اے کے 2 بوئنگ 777 طیارے آج اسلام آباد سے کابل کیلئے روانہ ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kcRCfw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments