اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی افغانستان مین خونریزی نہیں چاہتا ، ہمیں احساس ہے کہ کچھ امن مخالف قوتیں سپائیلرز کا کردار ادا کرنے کیلئے متحرک ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Ddjvgu
via IFTTT
0 Comments