مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا عمل جاری ہے،سردارعبدالقیوم نیازی کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ایل اے 15 سے نومنتخب ممبر قانون ساز اسمبلی سردار تنویر الیاس خان نے بھی سینئر وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے،اس سے قبل میڈیا میں سردار تنویر الیاس خان کے وزیراعظم بننے کی خبریں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37lorkw
via IFTTT
0 Comments