اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے ہر طالب علم کو لازمی مضامین میں متناسب نمبروں کے علاوہ 5فیصد اضافی نمبرز دیئے جائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Cg5pdH
via IFTTT
0 Comments