اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لندن میں موجود مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی لاہور کے ہسپتال میں کورونا ویکسین کی جعلی انٹری کے معاملے پر انکوائری کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی جس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EXxjfW
via IFTTT
0 Comments