افغانستان میں ماضی کی غلطیوں کو دہرایا تو مسائل بڑھیں گے، وزیر اعظم عمرا ن خان نے ایک بار پھر دنیا کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں ماضی کی غلطیوں کو دہرایا تو بے چینی، مہاجرین اور دہشت گردی جیسے مسائل بڑھیں گے اور اگر مہاجرین کے مسائل میں اضافہ ہوا یا دہشت گردی بڑھی تو فریقین متاثر ہوں گے، طالبان حکومت اور بین الاقوامی برادری کی شمولیت ہر ایک کے لیے مثبت ثابت ہوگی،ہم نے بروقت اقدا م کیاتو معاشی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EXvGi8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments