راولپنڈی کے نواحی علاقے میں ریلوے پولیس اور اہل علاقہ میں تصادم ، اہلکاروں کی فائرنگ سے خاتون زخمی ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے علاقے نوگزی گاؤں میں ریلوے پولیس اور اہل علاقہ میں تصادم ہوا ، اہل علاقہ کی جانب سے ریلوے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا جبکہ ریلوے پولیس نے جوابی شیلنگ اور فائرنگ کی ، مبینہ طور پر گولی لگنے سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hL3zsM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments