شاہد خاقان عباسی نے جاوید اقبال کو اندھا چیئرمین نیب قرار دے دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہر محکمے میں کرپشن ہو رہی ہے مگر چیئرمین نیب کو نظر نہیں آتی ، حکومت کو ایسے ہی اندھے چیئرمین نیب کی ضرورت ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lCOCtT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments