اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی کی چکی میں پسے غریبوں کیلئے ایک اور بری خبر ، یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 40 سے 109روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد گھی کا 10لیٹر کا کین 1090روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30vqlPx
via IFTTT
0 Comments