اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں ملزم پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کر دی ، عدالت نے 27 اکتوبر سے ملزمان کے خلاف ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FSGbEa
via IFTTT
0 Comments